News Update:
دعوت اسلامی کی خبریں
پاک عطاری کابینہ پنجابی کلب کھارادر (باب المدینہ کراچی،پاکستان) کی مدینہ مسجد میں سحری اجتماع کا سلسلہ
تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پاک عطاری کابینہ پنجابی کلب کھارادر (باب المدینہ کراچی،پاکستان) کی مدینہ مسجد میں سحری اجتماع کا سلسلہ ہوا ۔ جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول ارشاد فرمائے۔ نیز سحری اجتماع کے اختتام پر رات عباد ت میں گزارنے والے اسلامی بھائیوں نے مدنی چینل کو تاثرات بھی دئیے۔

Categories List
© Copyright 2013 Dawateislami.net