haji imran attari aur haji abdul habib attari ka dora e cyprus
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

اسلامی تعلیمات کے لئے سائپرس کا دینی دورہ

مرکزی مجلس  شوری کے نگران جناب  مولاناحاجی عمران عطاری اور مرکزی مجلس شوری کے رکن جناب  مولانا  عبد الحبیب عطاری  3 اور 4 اگست 2024 کو سائپرس کا دینی دورہ کریں گے۔

یورپ اور ساؤتھ امریکہ   میں  دعوت اسلامی کے  دینی کاموں   کےلئے مرکزی مجلس شوری کے نگران جناب حاجی عمران عطاری   اور مجلس شوری کے رکن جناب مولانا عبد الحبیب عطاری  3 0اگست سے 18 اگست 2024 تک    مدنی قافلہ  کے مسافر رہیں گے۔یورپ اور ساؤتھ امریکہ میں  اسلامی تعلیمات   کی ترویج واشاعت اور نیکی کی دعوت  عام کرنے  کے لئے نگران شوری جناب حاجی عمران عطاری  مختلف اجتماعات  میں سنتوں بھرا بیان   کے ساتھ دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی تفصیلات سے بھی عام لوگوں  کو آگاہی دیں گے۔  جناب حاجی عمران عطاری  اور حاجی عبد الحبیب عطاری کے مدنی قافلہ کا آغاز    03 اگست سے 04اگست سائپرس میں   نیکی کی دعوت  دینے  عام کرنے سے ہوگا ۔