30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رضی اللہ تعالٰی عنہ
سردارِ نوجوانانِ جنت امامِ حسین کی شہادت سے متعلق مستند روایات پر مشتمل تحریر
آئینہء قیامت
مؤلف
استاذِ زمن، شہنشاہِ سخن حضرتِ علامہ مولانا حسن رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن
پیش کش
مجلس المدینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی )
(شعبۂ تخریج)
ناشر
مکتبۃ المد ینہ باب المدینہ کراچی
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
’’سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو ‘‘ کے تئیس حُروف کی نسبت سے
اس کتاب کو پڑھنے کی ’’23 نیّتیں ‘‘
فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم:’’ اچھی نیّت بندے کو جنَّت میں داخِل کر دیتی ہے۔‘‘
(الجامع الصغیر،ص۵۵۷،الحدیث۹۳۲۶، دارالکتب العلمیۃ بیروت)
دو مَدَنی پھول:
{1} بِغیر اچّھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔
{2}جتنی اچّھی نیّتیں زِیادہ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
{1}ہربارحَمدو{2}صلوٰۃ اور{3}تعوُّذو{4}تَسمِیہ سے آغاز کروں گا (اسی صَفْحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہوجائے گا) {5}اللہ عَزَّوَجَلَّکی رضا کیلئے اس کتاب کا اوّل تا آخِر مطالَعہ کروں گا {6} حتَّی الامکان اِس کا باوُضُو اور {7}قِبلہ رُو مُطالَعَہ کروں گا{8} قرآنی آیات اور {9}اَحادیثِ مبارَکہ کی زِیارت کروں گا{10}جہاں جہاں ’’اللہ‘‘ کا نام ِپاک آئے گا وہاں عَزَّوَجَلَّ اور{11} جہاں جہاں ’’سرکار‘‘کا اِسْمِ مبارَک آئے گا وہاں صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم پڑھوں گا {12})اپنے ذاتی نسخے پر( ’’یادداشت‘‘ والے صَفْحَہ پر ضَروری نِکات لکھوں گا {13} )اپنے ذاتی نسخے پر( عِندَا لضَّرورت(یعنی ضرورتاً) خاص خاص مقامات پر انڈر لائن کروں گا {14} کتاب
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع