30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خاموشی کی فضیلت پرمشتمل مختصروجامع مدنی گلدستہ
حُسْنُ السَّمْت فِی الصَّمْت
مُؤَلِّف
امام جلالُ الدِّین عبْدُالرحمن بن ابوبکرسُیُوطی شافعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی (اَلْمُتَوَفّٰی۹۱۱ھ)
ترجمہ بنام
ایک چُپ سوسکھ
(خاموشی کے فضائل)
پیش کش: مجلس اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَہ
(شعبہ تراجم کتب)
ناشِر
مکتبۃُ المدینہ بابُ المدینہ کراچی
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی
تما م تعریفیں اللّٰہعَزَّوَجَلَّکے لئے ہیں ،وُہی کافی ہے اور اس کے چُنے ہوئے بندوں پرسلام ہو
حضرت سیِّدُناامام جَلالُ الدِّین عبد الرحمن سُیُوطی شافِعیعَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی فرماتے ہیں : اس عمدہ کتاب کومیں نے حضرت سیِّدُناامام ابوبکراِبنِ ابی دنیا رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَـیْہکی ’’ کتابُ الصَّمْت ‘‘ سے تلخیص کیاہے اور اس میں کچھ اضافات بھی کئے ہیں ۔ میں نے اس کا نام ’’ حُسْنُ السَّمْت فِی الصَّمْت ‘‘ (یعنی خاموشی کے بارے میں عمدہ طریقہ ) رکھا ہے۔اللّٰہع عَزَّ وَجَلَّ ہی دُرُستی کی توفیق دینے والا ہے۔
حضرت سیِّدُناعبد اللّٰہ بن عَمْرو رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَابیان کرتے ہیں کہ حُضُورنبی کرمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشادفرمایا: ’’ جوچپ رہااُس نے نجات پائی۔ ‘‘ ([1])
حضرت سیِّدُنااَنَس بن مالک رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ حُضُور نبی پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَـیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: ’’ جو سلامت رہنا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع