30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مصنف:
Al Madina-tul-Ilmiyah
پبلشر: Maktaba-tul-Madina
تاریخ اشاعت: January 24 ,2009
کیٹیگری: Other
کل صفحات: 12
ISBN نمبر: N/A
اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:مدنی چینل کو ہم سب گھر والے امی، ابو، بہن، بھائی ایک ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں، مدنی چینل پر پیش کئے جانے والے پروگرام(سلسلے)بہت عمدہ، معیاری اور معلوماتی ہیں، مدنی چینل روح کو تقویت اور قلب کو سکون دینے والا چینل ہے،مدنی چینل سے بد عقیدگی اور بد عملی کے کے سیلاب کو روکنے میں مدد ملے گی، مدنی چینل احیاءِ سنّت کا ذریعہ بھی ہے اور اہلِسنّت کا پیغام رساں بھی اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔