Tajheez o Takfeen ka Tariqa
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Tajheez o Takfeen ka Tariqa | تجہیزوتکفین کا طریقہ

    تجہیزوتکفین کا طریقہ

    نزع سے لے کر تدفین تک کے مراحل اور اَحکام

    سیکھنے کے لیے بہترین کتاب

     

     

     

     

     تجہیز و تکفین کا طریقہ

     

     

    پیش کش

     

     

    مجلس تجہیز و تکفین

    اور

    مجلس المدینۃ العلمیۃ  (دعوتِ اسلامی )

     

     

    ناشر

    مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی

     

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    ’’تجہیز و تکفین کورس کیجئے      ‘‘  کے بیس حروف کی نسبت سے اس کتاب کو پڑھنے کی ’’20 نیتیں   ‘‘ 

     فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :’’ اچھی نیت بندے کو جنت میں   داخل کر دیتی ہے۔‘‘(جامع صغیر للسیوطی، ص۵۵۷، حدیث۹۳۲۶)

     دو مَدَنی پھول:

     {1}  بغیر اچھی نیت کے کسی بھی عمل خیر کا ثواب نہیں   ملتا۔

    {2}جتنی اچھی نیتیں   زیادہ، اتنا ثواب بھی زیادہ۔

                {1}ہربارحمدو{2}صلوٰۃ اور{3}تَعَوُّذو{4}تسمیہ سے آغاز کروں   گا (اسی صفحہ پر اوپر دی ہوئی دو عربی عبارات پڑھ لینے سے چاروں   نیتوں   پر عمل ہوجائے گا) {5}اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا کے لیے اس کتاب کا اوّل تا آخر مطالعہ کروں   گا {6} حتی الامکان اس کا باوضو اور {7}قبلہ رُو مطالعہ کروں   گا{8} قرآنی آیات اور {9}احادیث مبارکہ کی زیارت کروں   گا{10}جہاں   جہاں   ’’اللّٰہ‘‘ کا نامِ پاک آئے گا وہاں   عَزَّوَجَلَّ اور{11} جہاں   جہاں   ’’سرکار‘‘کا اسم مبارک آئے گا وہاں   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پڑھوں   گا {12}جو مسئلہ سمجھ میں   نہیں   آئے گا اس کے لیے آیت کریمہ’’  فَسْــٴَـلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ(۴۳) (پ۱۴،النحل:۴۳) ترجمۂ کنز الایمان: تو اے لوگو علم والوں   سے پوچھو اگر تمہیں   علم نہیں   ۔‘‘ پر عمل کرتے ہوئے علما سے رجوع کروں   گا{13})اپنے ذاتی نسخے پر(  ’’یاد داشت‘‘ والے صفحہ پر ضروری نکات لکھوں   گا {14} )اپنے ذاتی نسخے پر( عندالضرورت(یعنی ضرورتاً) خاص خاص مقامات پر اَنڈر لائن کروں   گا {15}دوسروں   کویہ کتاب پڑھنے کی ترغیب دلاؤں   گا {16} اس حدیث پاک ’’ تَھَادَوْا تَحَابُّوْا ‘‘ ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں   محبت بڑھے گی )مؤطا امام مالک، ۲ / ۴۰۷،حدیث: ۱۷۳۱( پرعمل کی نیت سے )ایک یا حسب توفیق تعداد میں   ( یہ کتابیں   خرید کر دوسروں   کو تحفۃً دوں   گا {17}جن کو دوں   گا حتی الامکان انہیں   یہ ہدف بھی دوں   گا کہ آپ اتنے (مثلاً 41) دن کے اندر اندر مکمل پڑھ لیجئے {18}اس کتاب کے مطالعے کا ساری امت کو ایصال ثواب کروں   گا {19}ہر سال ایک بار یہ کتاب پوری پڑھا کروں   گا {20} کتابت وغیرہ میں   شرعی غلطی ملی تو ناشرین کو تحریری طور پر مطلع کروں   گا۔ (ناشرین ومصنف وغیرہ کو کتا بوں   کی اَغلاط صرف زبانی بتانا خاص مفید نہیں   ہوتا)

     

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن