- Home
- Gallery
- Questions & Answers
- Detail
nath kay surakh main kab pani bahana farz hai or kab zarori nahi?
Date
May 17, 2016 2:46:57 PM
Category
Questions & Answers,
Description
سوال نمبر 2: نَتھ کے سوراخ میں کب پانی بہانا فرض ہے اور کب ضروری نہیں؟ جواب: نَتھ کا سوراخ اگر بند نہ ہو تو اس میں پانی بہانا فرض ہے،اگر تنگ ہو تو پانی ڈالنے میں نتھ کو حرکت دے ورنہ ضروری نہیں۔
Comments ( 0 )