EMBED
عِلْمِ ذاتی: وہ علم کہ اپنی ذات سے بغیرکسی کی عطاکے ہو(اسے’’ علم ذاتی‘‘ کہتے ہیں)اوریہ صرف اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی کے ساتھ خاص ہے۔ (بہارِ شریعت،ج1،ص56-) بحوالہ(ماخوذاز فتاوی رضویہ، ج۲۹،ص ۵۰۳)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )