tijarat kay doran سبحان اللہ kehnay ka masla
Date
Jan 8, 2016 11:07:12 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850
Description
’’مکتبۃ المدینہ‘‘ کی مطبوعہ ’’بہارِ شریعت‘‘جلد اوّل صفحہ: 533 پر ہے: گاہک کو سودا دکھاتے وَقت تاجِر کا اِس غَرَض سے دُرُود شریف پڑھنا یا ’’سُبْحٰنَ اللہ‘‘ کہنا کہ اس چیز کی عُمدَگی خریدار پر ظاہرکرے ناجائز ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )