amaan e momin
Date
Jan 8, 2016 10:28:20 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: مؤمن وہ ہے جس سے دوسرے مسلمان اپنی جان اوراپنے اموال سے بے خوف ہوں اور مسلمان وہ ہے جس کی زَبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔(مستدرک،۱/۱۵۸، حدیث:۲۴)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 1 )
ayaz Hussain
سبحان اللہ عزوجل