sadiq or ameen ka laqab
Date
Jan 4, 2016 11:05:09 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
سرکارِ عالی وقارصَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اَخلاقِ حمیدہ سے مُتَّصِف اورصِدق وامانت میں اس قَدَرمُتَعارِف ہوئے کہ خود آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قوم آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو ’’صادِق ‘‘اور’’امین‘‘کے لقب سے یاد کرتی تھی۔(بڈھاپجاری، ص۷)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )