sab kay liye mufeed-social media pages
Date
Jan 1, 2016 12:23:54 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850
Description
"تمام عاشقانِ رسول کے لئے یکساں مفید دعوتِ اسلامی کے سوشل میڈیا پیجز جہاں سے آپ حاصل کر سکتے ہیں: • جاذبِ نظر ڈیزائن سے مزیّن فرامینِ باری تعالیٰ • مدنی مکالموں کے مدنی پھول • شارٹ کلپس • اور بہت کچھ۔ بہترین صَدَقہ یہ ہے کہ مسلمان آدمی علم حاصل کرے پھر اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔ (اسلامی بہنوں کی نماز،ص294)بحوالہ (سنن ابن ماجه، ج1,ص108،الحديث:243) ان پیجز کو خود بھی لائیک کریں اور دوسروں کو اس کے لائیک کرنے کی ترغیب دلائیں۔ Fblogo/dawateislami.net twitterlogo/madanichannel GooglePlusLogo/+Dawateislami"
Copyright © 2025 by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 1 )
faizur rahman
سبحان اللہ عزّوجلّ