aqa ﷺ ka pasina mubarak
aqa ﷺ ka pasina mubarak

aqa ﷺ ka pasina mubarak

Date
Jan 27, 2016 4:16:54 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(17) (آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کا پسینہ مبارک) حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی والدہ حضرت بی بی اُمِ سلیم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا ایک چمڑے کا بستر حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے لئے بچھا دیتی تھیں اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ اس پر دوپہر کو قیلولہ فرمایا کرتے تھے تو آپ کے جسم اطہر کے پسینے کو وہ ایک شیشی میں جمع فرما لیتی تھیںپھر اس کو اپنی خوشبو میں ملا لیا کرتی تھیںچنانچہ حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے وصیت کی تھی کہ میری وفات کے بعد میرے بدن اور کفن میں وہی خوشبو لگائی جائے جس میں حضورِ انورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے جسم اطہر کا پسینہ ملا ہوا ہے۔ (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْص564تا565) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha