wo chattaan jahan beth kay hazrat e dawood zaboor ki tilawat farmatay
Date
Aug 22, 2016 12:07:41 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 683
Description
مسجد اقصی : گنبد کے اندر صخرہ (ایک بڑی چٹان) ہے جس پر حضرت داؤد عَلَيْهِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام زبور کی تلاوت فرماتے تو چرند ، پرند، درند سب لحن داؤدی سن کر مسحور ہو جاتے یہی وہ مقام ہے جہاں سے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سفر معراج کا آغاز کیا۔ یہیں آسمانوں سے فرشتے اتر کر بیت اللہ کے طواف کے لئے جاتے ہیں اور پھر یہیں واپس آکر آسمانوں پر صعود کرتے ہیں۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )