Farishtay kiya hain?
Date
Apr 20, 2016 3:47:11 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
"فرشتے کیا ہیں ؟ فرشتے نوری مخلوق ہیں ،گناہوں سے معصوم ہیں ، اللہ تعالیٰ کے معززومکرم بندے ہیں ، کھانے پینے اور مرد یا عورت ہونے سے پاک ہیں۔ فرشتوں کے بارے میں مزید تفصیل جاننے کے لئے بہار شریعت جلدنمبر 1 کے صفحہ90سے ’’ملائکہ کا بیان‘‘ مطالعہ فرمائیں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۰۲) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )