Ghair e tilawat main apni taraf say Hazrat Adam ki taraf gunah ki nisbat karna haram hai
Date
Nov 15, 2016 10:41:04 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"ایک اہم مسئلہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : غیرِتِلاوت میں اپنی طرف سے حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی طرف نافرمانی وگناہ کی نسبت حرام ہے۔ ائمۂ دین نے اس کی تصریح فرمائی بلکہ ایک جماعت علمائے کرام نے اسے کفر بتایا (ہے)۔(فتاوی رضویہ، ۱/۸۲۳)لہٰذااپنے ایمان اور قبرو آخرت پر ترس کھاتے ہوئے اِن معاملات میں خاص طور پر اپنی زبان پر قابو رکھیں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۱۰) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )