Hasad ki tareef
Date
Apr 25, 2016 11:59:46 AM
Category
Sharai Istilahaat,
Dimensions
850 x 850
Description
"حسد کی تعریف حسد کی تعریف یہ ہے کہ کسی مسلمان بھائی کو ملنے والی نعمت چھن جانے کی آرزو کی جائے، اور ایسی آرزو کی برائی محتاج بیان نہیں۔یاد رہے کہ حسد حرام ہے اور اس باطنی مرض کے بارے میں علم حاصل کرنا فرض ہے۔اس سے متعلق مزید تفصیل جاننے کے لئے امام غزالی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی مشہور کتاب ’’احیاء العلوم ‘‘ کی تیسری جلد میں موجود حسد سے متعلق بیان مطالعہ فرمائیں۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۶۸تا ۱۶۹) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 3 )
Islamic Sister
I love madani channel
Talha Attari
Salam... I love Dawateislami
Arshad attari
ماشاءاللہ عزوجل Allah I T majlis ko madina dikha ameen