Qayamat kay din banda os waqt tak qadam na hata sakay ga
Date
Nov 14, 2016 1:01:17 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم ہے:''قِیامت کے دن بندہ اُس وقت تک قدم نہ ہٹاسکے گا جب تک اُس سے یہ چارسُوالات نہ کرلئے جائیں:(۱)اپنی عمرکن کاموں میں گزاری(۲)اپنے عِلم پر کتنا عمل کیا(۳)مال کس طرح کمایا اور کہاں خرچ کیا اور (۴)اپنے جسم کو کن کاموں میں بوسیدہ کیا۔'' (جامع الترمذی، الحدیث: ۲۴۲۵،ج۴ص۱۸۸)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )