EMBED
"فرمان مصطفی صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔ ''اَلسِّوَاکُ مَطْہَرَۃٌ لِلْفَمِ مَرْضَاۃٌ لِّلرَّب"" یعنی مِسواک منہ کی پاکیزگی اور اﷲعَزَّوَجَلَّ کی خوشنودی کا سبب ہے۔ (سنن النسائي، ج۱،ص۱۰) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )