، حضرتِ سیِّدنا امام مالِک بن انس رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
Date
Nov 20, 2017 5:44:06 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
فقہِ مالکی کے عظیم المرتبت امام، بدرالعاشقین، حضرتِ سیِّدنا امام مالِک بن انس رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی ولادت 93ھ میں مدینۂ منورہ میں ہوئی اور 14ربیعُ الاوّل 179ھ کو وصال فرمایا۔ قبر شریف جَنَّۃُ البَقِیْع میں ہے۔ آپ کی کتاب ”مؤطا امام مالک“ احادیثِ مبارکہ کے مقبول و معروف مجموعوں میں قدیم ترین ہے۔(تذکرۃ الحفاظ، جزء1، ج1،ص157،سیر اعلام النبلا،ج 7،ص435)
Copyright © 2025 by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )