- Home
- Gallery
- Others
- Detail
حضرت شیخ ابنِ عطاءُاللہ سکندری مالکی شاذلی علیہ رحمۃ اللہ القَوی 2
Date
Feb 19, 2018 2:57:03 PM
Description
فقیہ، صوفی، مُصنّف اور شیخِ طریقت تھے، آپ کی کتاب ”اَلْحِکَمُ الْعَطَائِیَہ“ اہلِ علم میں شہرت رکھتی ہے۔ 15جُمادَی الاُخریٰ 709ہجری کو وِصال فرمایا، آپ کا مزار مُبارک قاہرہ (مصر) کےجَبَلِ مُقَطَّم کے دامن میں ہے۔
Comments ( 0 )