EMBED
فقیہ، صوفی، مُصنّف اور شیخِ طریقت تھے، آپ کی کتاب ”اَلْحِکَمُ الْعَطَائِیَہ“ اہلِ علم میں شہرت رکھتی ہے۔ 15جُمادَی الاُخریٰ 709ہجری کو وِصال فرمایا، آپ کا مزار مُبارک قاہرہ (مصر) کےجَبَلِ مُقَطَّم کے دامن میں ہے۔
Copyright © 2025 by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )