Fahash Goi Say Nijaat
Date
Jan 25, 2016 10:50:53 AM
Category
Ruhani Ilaj,
Dimensions
514 x 537
Description
’’ یَاحَمِیۡدُ ‘‘ 90 بار،جس کی گندی باتوں کی عادت نہ جاتی ہو وہ پڑھ کر کسی خالی پیالے یا گلاس میں دم کر دے۔ حسبِ ضرورت اُسی میں پانی پیا کرے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ فحش گوئی (یعنی بے حیائی کی باتوں ) کی عادت نکل جائے گی۔ (ایک بار کا دم کیا ہوا گلاس برسوں تک چلاسکتے ہیں )
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )