Khutbay Kay Doran Chalna Haram Hai
Date
Mar 23, 2015 5:28:18 AM
Category
Others,
Dimensions
600 x 600
Description
بحالتِ خطبہ چلنا حرام ہے۔ یہاں تک عُلماءِ کرام فرماتے ہیں: کہ اگر ایسے وقت آیا کہ خطبہ شروع ہو گیاتو مسجد میں جہاں تک پہنچا وہیں رُک جائے، آگے نہ بڑھے کہ یہ عمل ہو گا اور حالِ خُطبہ میں کوئی عمل رَوا(یعنی جائز)نہیں۔(فتاویٰ رضویہ،ج۸، ص۳۳۴)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )