Azab-e-qabar Se Bacha Liya Jay Ga
Date
Mar 24, 2015 4:27:18 AM
Category
Others,
Dimensions
600 x 600
Description
فرمانِ مصطَفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جو جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات ميں مرے گا، عذاب قبر سے بچا لیا جائے گا اور قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اس پر شہیدوں کی مُہر ہوگی۔(حلیۃ الاولیاء،ج۳،ص۱۸۱، الحدیث:۳۶۹)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )