6 Laakh Jahannam Se Azad
Date
Mar 24, 2015 4:29:18 AM
Category
Others,
Dimensions
600 x 600
Description
فرمانِ مصطَفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جمعہ کے دن اور رات میں چوبیس گھنٹے ہیں، کوئی گھنٹاایسا نہیں جس میں اللہ تعالیٰ جہنَّم سے چھ لاکھ آزاد نہ کرتا ہو جن پر جہنم واجب ہوگیا تھا۔(مسند أبي یعلی، الحدیث: ۳۴۲۱، ۳۴۷۱، ج۳، ص۲۱۹، ۲۳۵)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )