EMBED
فرمانِ مصطَفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جُمُعہ کی نَماز مَساکین کا حج ہے اور دوسری روایت میں کہ جُمُعہ کی نَماز غریبوں کا حج ہے۔ (کنز العُمّال،ج۷،ص۲۹۰، الحدیث:۲۱۰۲۷- ۲۱۰۲۸)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )