EMBED
تفسیر روح البیان میں ہے : سچ ایک نور ہے جو سچ بولنے والوں کے دلوں کی ہدایت کا سبب بنتا ہے جتنا انہیں اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کے یہاں قُرب حا صل ہوتا ہے اُتنا ہی انہیں وہ نور حاصل ہوتا ہے ۔(تفسیر روح البیان،ج7،ص175)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )