Tasawwur Kijiye
Date
Mar 26, 2015 4:12:18 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800
Description
تصوُّر کیجئے ! اُس وقت کیا گزر رہی ہوگی جب میدانِ قِیامت میں سورج ایک میل پر رَہ کر آگ برسا رہا ہوگا ،بھیجے کھول رہے ہوں گے ،کلیجے پھٹ گئے ہوں گے ،دل اُبل کر گلے میں آگئے ہوں گے۔(چار سنسنی خیز خواب، مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )