Jannat Main Khana Kis Tarha Hazam Ho Ga
Date
May 12, 2016 9:46:30 AM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
"سوال نمبر6:جنّتی جنت میں جو کچھ کھائیں گے کیا وہ سب دنیا کی طرح نجاست کی صورت میں نکلے گا؟ جواب:جی نہیں!بلکہ ایک خوشبو دار فرحت بخش ڈکار آئے گی،خوشبو دار فرحت بخش پسینہ نکلے گا،سب کھانا ہضم ہوجائے گااور ڈکار اور پسینے سے مشک کی خوشبو نکلے گی۔ "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )