Khof-e-Khuda Se Rone Ki Fazilat
Date
Feb 28, 2015 6:27:30 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"خوفِ خدا سے رونے کی فضیلت فرمانِ مصطفی صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم: اللہ عزوجل کے خوف سے مومن کی آنکھ سے نکلنے والا قطرہ اس کے لئے دنیا اور اس کی ہر چیز سے بہتر ہے اور ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے۔(حلیۃالاولیاء،الحدیث:۱۱۷۴۸،ج۸،ص۱۶۷بتغیرٍ) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )