- Home
- Gallery
- Hajj & Umrah
- Detail
ager maa baap hajj e farz kiye bagher fout ho gai to
Date
Jun 26, 2015 6:27:30 AM
Description
اگر ماں باپ میں سے کوئی اس حال میں فوت ہوگیا کہ ان پر حج فرض ہو چکنے کے باوُجُود وہ نہ کرپائے تھے تو اب اولاد کو حجِ بدل کا شَرَف حاصل کرنا چاہئے۔(رسالہ:فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Comments ( 0 )