dafter or dukan ki ahtiyat
Date
Jul 22, 2015 6:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
ملازِم دفتر یادکان پر آنے جانے کا وقت رجسٹروغیرہ میں درست لکھے،اگر غلط بیانی سے کام لیا اور ڈیوٹی کم دینے کے باوجود پورے وقت کی تنخواہ لی تو گنہگار وعذابِ نار کا حقدار ہے۔(رسالہ: حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )