azan ka jawab
Date
Jul 3, 2015 11:04:30 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800
Description
جب اذان شُروع ہوتو باتیں اور دیگر کام کاج موقوف کرکے اس کا جواب دینا چاہئے۔ ہاں اگر مسجِد کی طرف جارہا ہے یا وُضو کررہا ہے تو چلتے چلتے اور وُضو کرتے کرتے جواب دے سکتا ہے۔(رسالہ:بُرے خاتمے کے اسباب،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )