khanay say pehlay bismillah
Date
Jul 29, 2015 11:04:30 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800
Description
کھانے سے پہلے بِسْمِ اﷲ شَرِیْف نہ پڑھنے سے کھانے کی بَرَکت زائل ہوجاتی ہے۔ اگر ایک بھی شخص بِغیر بِسْمِ اﷲ شَرِیْف پڑھے کھانے میں شامل ہوجائے تو بھی کھانے سے بَرَکت زائل ہوجاتی ہے۔ (رسالہ:تنگدستی کے اسباب اور ان کا حل،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )