Allah qobool nahi farmata
Date
Jul 13, 2015 2:52:30 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
فرمانِ مصطفیٰصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: تین قسم کے لوگو ں کی نماز کو اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا ایک تو وہ عورت جو اپنے شوہر کی اجازت کے بِغیر گھر سے نکلے،دوسرا بھاگاہواغلام اور تیسرا وہ بادشاہ جس کی رعایا اُسے ناپسند کرتی ہو۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )