arafaat main woqoof farz hai
Date
Jul 31, 2015 3:27:30 PM
Category
Others,
Dimensions
700 x 700
Description
حاجی کیلئے9ذی الحجہ کے زوالِ آفتاب سے لے کر 10ذی الحجہ کی صبح صادق سے پہلے تک کم از کم ایک لمحے کیلئے عرفات میں وقوف فرض ہے ۔(بہارِ شریعت،۱/۱۱۴۷)اور 9تاریخ کواتنی دیر وقوف کرنا کہ وہیں سورج غروب ہوجائے یہ واجب ہے۔(عالمگیری،۱/۲۲۹)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )