- Home
- Gallery
- Quran & Hadiths
- Detail
badlay lene wala sila rehmi karne wala nahi
Date
Jul 13, 2015 3:10:30 PM
Category
Quran & Hadiths,
Description
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: بدلہ لینے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس سے رشتہ توڑا جائے تو وہ اسے جوڑے۔ (بخاری،۴/۹۸، الحدیث: ۵۹۹۱)
Comments ( 0 )