saathiyon may behtar
Date
Jul 15, 2015 3:10:30 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
700 x 700
Description
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساتھیوں میں وہ بہتر ہے، جو اپنے ساتھی کا خیر خواہ ہو اور پڑوسیوں میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نزدیک وہ بہتر ہے، جو اپنے پڑوسی کا خیر خواہ ہو۔( ترمذی،۳/۳۷۹، الحدیث: ۱۹۵۱)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )