- Home
- Gallery
- Others
- Detail
khatay waqt ye niyat kar lijiye
Date
Jul 22, 2015 2:27:30 PM
Description
کھانے سے مقصود حُصولِ لَذّت اور خواہِش کی تکمیل نہ ہو بلکہ کھاتے وقْت یہ نیّت کرلیجئے : ’’میں اللہ عَزَّوَجَلَّکی عِبادت پر قوَّت حاصِل کرنے کیلئے کھا رہا ہوں‘‘۔ (رسالہ:کھانے کا اسلامی طریقہ،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Comments ( 0 )