- Home
- Gallery
- Others
- Detail
rizq main barkat khatam ho jati hai
Date
Jul 29, 2015 2:27:30 PM
Description
کثرتِ گناہ کے سبب رِزْق میں بَرَکت ختْم ہو جاتی ہے، لہذا گناہوں سے ہرصورت بچنے کی کوشش کرے کہ گناہ، کثیر آفات وبَلِیَّات کے نُزول کا سبب بھی ہوتے ہیں۔(رسالہ:تنگدستی کے اسباب اور اس کا حل،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Comments ( 0 )