Sahabiyat Kay Aala Ausaf Ep 02 - Shahzadi e Rasool Sayyidatuna Ruqaiya رضی اللہ تعالٰی عنھا
سلسلہ صحابیات کے اعلی اوصاف میں آئیے سنئےاس وڈیو کو ضرور دیکھئے۔ جب کفارِ مکہ کے مظالم حد سے بڑھ گئے تو سرکارٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مسلمانوں کو حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم فرمایا تو اعلانِ نبوت کے پانچویں سال رجب المرجب میں 11 مرد اور 4 عورتوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی ۔ان میں حضرت رقیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا بھی اپنے شوہرِ نامدار حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کےساتھ تھیں ۔آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سرکارٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی صاحبزادی ہیں۔
Comments