السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں چند روز سے "3 قبریں" بیان سننا چاہ رہا تھا کہ کل ایک اسلامی بهائ نے میرے مرشد کریم کے تمام بیانات کا لنک ایک گروپ میں شیئر کر دیا- اور یہ بیان پہلے ہی صفحے پر موجود تھا- الحمد لله ثم الحمد لله یہ بھی مرشدی کی نظر عنایت ہے جزاكم الله خيراً كثيراً في الدارين
Comments
Muhammad Nawaz Attari