Hazrat Maulana Muhammad Irfan Sahib Kay Tassurat
امیراہلسنّت مولانا الیاس قادری صاحب بانی دعوتِ اسلامی ان کی شخصیت ایک ہم صرف ایسی شخصیت ہے جو اپنے مریدین کے لیے بالخصوص اور بالعموم پوری کی پوری اہلسنّت اور پوری کی پوری ملت ِ اسلامیہ کے لیے ایک قائد کی حیثیت رکھتے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت نبی دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم کے توسل سے ان کو صحت ِ کاملہ عاجلہ دائمہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ پوری ملت ِ اسلامیہ کے اوپر تادیر قائم ودائم فرمائے۔۔۔۔
Comments