Dar Ul Ifta Ahlesunnat Ep 800 - Mutafarriq Masail
زندگی گزاریں کیسے زندگی آو علماء سے پوچھیں سلسلہ دار الافتاء اہلسنت جید علماء کرام ومفتیان ِ کرام پرمشتمل ایسے علمی خزانےسے بہر پور ہے جس میں زندگی میں پیش آنے والے شرعی مسائل سے متعلق متفرق سوالات کئے جاتے ہیں جیسے ایک سے زائد عمرہ میں حلق کرانے کامسئلہ ،جنازہ پڑھتے ہوئے بیگ وغیرہ لٹکا کر نماز پڑھنا وغیرہ اور اس کے مدلل جوابات دیئے جاتے ہیں آپ بھی اپنی علمی پیاس بھجانے کےلئے ویڈیو دیکھئے۔
Comments