Pyaray Aaqa Ki Pyari Batain Ep 39 - Jannatiyon Aur Dozakhiyon Ka Maqam
گلدستہ احادیث رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے چن چن کر خوبصورت پھولوں کو دل موہ لینے والے انداز میں پیش کرنے کےلئے اسلام کی روشن تعلیمات پر مشتمل مدنی چینل کا مشہور سلسلہ پیارے آقا کی پیاری باتیں ۔اس کے ایک سلسلہ میں جنتیوں او ر دوزخیوں کے احوال اور ان کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔جنت میں کون لوگ جائیں گے اور دوزخ کا ایندھن کون بنیں گے ۔آقا دوجہاں صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا اپنے اصحاب سے خواب کےبارے میں پوچھنا، احادیث میں جنتیوں اور دوزخیوں کے بارے میں جو معلومات دی گئیں ہیں ان کےبارے میں جانکاری حاصل کرنےلیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
Comments