Janasheen e Attar Haji Ubaid Raza Attari دامت برکاتہم العالیہ Kay Madani Phool
اصلاح عقائد کا عمل اسی وقت درست ہوسکتا ہے جب فہمِ قرآن یعنی قرآن مجید وفرقان حمید کی صحیح سمجھ بوجھ ہو اور صحیح و ررست فہم قرآن حاصل کرنے کےلیے ضروری ہےکسی مستند عالم کی صحبت حاصل کی جائے ۔الحمد للہ عزوجل امیر اہلسنت کے جانشین شہزادۂ عطار حاجی عبید رضا عطاری سلمہ الباری جو ایک مستند عالم دین کےساتھ ساتھ صوفی باصفا بھی ہیں ،آپ جانشین عطار یعنی امیر اہلسنت کا پرتو ہیں ۔ اس ویڈیو میں جانشین عطار اپنے ملفوظات سے ہمیں نواز رہے ہیں آپ بھی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
Comments