Hazrat Musa علیہ السلام Ka Jannat Main Parosi Kon?? - Short Clip
ماں کی دعا کی عظمت اور اس کی اہمیت دیکھنی ہو تو اس ویڈیو کا ملاحظہ فرمائیں ، ایک قصائی دن بھر کے کام کاج سے فارغ ہوکر ماں کی خدمت سرانجام دیتا ہے اور ماں کی دعا اسے جنت میں موسیٰ علیہ السلام کا پڑوسی بنا دیتی ہے ، آئے سنتے ہیں کہ ایک قصائی کس طرح جنت میں موسیٰ علیہ السلام کا پڑوسی بنا۔
Comments