Duain Qabool Honay Ka Nuskha - Short Clip
رزق میں برکت کا عظیم نسخہ کمیاب اپنی روزی کو پاک کرلو مستجاب الدعوات بن جاؤ گے جہاں ہاں ہماری دعائیں قبول ہونے کا نسخہ صرف ایک ہی کہ ہم اپنی روزی کا پاک کرلیں جیساکہ اس ویڈیو میں بیان ہوا صحابی رسول حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ نے حضور نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا واقعہ آپ بھی سماعت کیجئے ۔
Comments