Islah e Aamal - Muhabbat e Rasool ﷺ
حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی محبت ،عظمت اور عشق رسول کی میٹھی میٹھی خوشبو سے معط معطر محفل جس میں اصلاح اعمال اور محبت رسول کے موضوع رکن شوری حاجی ابو مدنی عبدالحبیب بھائی سنتوں بھرا بیان فرمارہے ہیں ۔درود شریف پڑھنے کی فضیلت اور اس کے فوائد پر بھی ایک خوبصورت گفتگو آپ ضرور سماعت کیجئے ۔
Comments